ابنا: سپاہ صحابہ طالبان نے گلشن کے علاقے بلاک 6 میں پولٹری کی دکان پر اس وقت فائرنگ کر دی جب 30 سالہ ندیم عباس اپنی دکان پر بیٹھا تھا کہ سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں نے اندھہ دھند فائرنگ کر دی جس کے نیتیجے میں 30 سالہ ندیم عباس موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ اطلاعت کے مطابق ندیم عباس کو 5 گولیاں لگیں۔یاد رہے کہ اس پہلے بھی کچھ دن قبل گلشن اقبال بلاک 6 میں ویلڈینگ کی دکان پر سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ کہ 3 شیعہ نوجوان زخمی ہوئے تھے ۔سپاہ صحابہ طالبان کی کھلے عام دہشتگردی کی کاروائیاں اسیکورٹی اداروں پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔......./169
23 جون 2013 - 19:30
News ID: 433275
گلشن اقبال بلاک 6، میں پولٹری کی دکان پر سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 30 سالہ ندیم عباس ولد ساجد عباس شہید ۔ جسد خالی عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔